تیزگام حادثہ: انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے کے بیان کی نفی کردی
لاہور:تیزگام حادثے کی انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان کو غلط ثابت کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بارہ نمبر بوگی میں الیکٹرک سپلائی بوگی نمبر گیارہ سے غیر قانونی طریقے سے لی گئی تھی جبکہ تار میں ناقص جوڑ اور ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہوا۔ رپورٹ میں ڈپٹی ڈی ایس، کمرشل آفیسر، ایس ایچ او، ڈائننگ کار کے ٹھیکیدار،ویٹرز،ہیڈ کانسپٹیبل، کانسٹیبل،ریزرویشن اسٹاف ذمہ دار قرار دئیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیزگام حادثے میں ریلوے انتظامیہ کی غفلت شامل تھی، انکوائری رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تیزگام حادثہ گیس سلنڈر سےنہیں،شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا، رپورٹسانحہ تیزگام کے حوالے سے بڑا انکشاف سامنے آ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ - ایکسپریس اردو12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی سے غیر قانونی طریقے سے بجلی کی سپلائی لی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل، گیس سلنڈر نہیں حادثہ کی وجہ شارٹ سرکٹ قرارلاہور: (دنیا نیوز) سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل کر لی گئی، فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر نے انکوائری رپورت جمع کروا دی. 30اکتوبر کو ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا
مزید پڑھ »
تیزگام حادثے میں ریلوے انتظامیہ کی غفلت شامل تھی، انکوائری رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی جی نے ایس پی عمر کوٹ کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »