کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام نے ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ کو غیر سنجیدہ اور نان پروفیشنل آفیسر قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کلیم امام نے وفاقی اسٹیبلش
منٹ ڈویژن کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئی جی آفس نے اعجاز شیخ کے خلاف تین انکوائریز کرائی گئی ہیں، جس میں وہ قصور وار پائے گئے ہیں،الزام ثابت ہونے پر چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر کارروائی کے لئے سفارش کی جارہی ہے۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی رہنما پنجومل بھیل کے اپنی گاڑی سے شہریوں کے کچلنے کے معاملے میں اعجاز شیخ نےانک ا غیر قانونی ساتھ دیا اس کے علاوہ عمر کوٹ میں چالیس ایکڑ زمین کے تنازعے پر بھی اعجاز شیخ فریق بنے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ: ڈی آئی جی، ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
مزید پڑھ »
ڈی آئی جی خادم حسین اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے غیر قانونی قرارسندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نہ تبادلہ ہوا اور نہ ہی کہیں جارہا ہوں، آئی جی سندھ کلیم امام - ایکسپریس اردوٹرانسفر ہوا بھی تو میں سوا لاکھ کا ہی رہوں گا ، آئی جی سندھ
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ کی تعيناتی کا معاملہ مؤخرآئی جی سندھ کی تعيناتی کا معاملہ مؤخر پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھ »
اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »