تیزہوائوں سے اسلام آباد ہوئی اڈے کا ٹرمینل سرک گیا

پاکستان خبریں خبریں

تیزہوائوں سے اسلام آباد ہوئی اڈے کا ٹرمینل سرک گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طوفانی تیز ہوائوں اور بارش کے سبب ہوائی اڈے کا ٹرمینل9 اپنی جگہ سے سرک گیا ہے۔ذرائع کے مطابق

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طوفانی تیز ہوائوں اور بارش کے سبب ہوائی اڈے کا ٹرمینل9 اپنی جگہ سے سرک گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹرمینل سرک جانے کے باعث مسافر جہاز لگنے کا انتظار کرتے رہے تاہم بعد ازاں مسافروں کو بی6 لائونج سے اے1 لائونج منتقل کردیا گیا ہے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے701 کو بھی ٹرمینل نمبر7پر لگا دیا گیا تھا۔۔ پرواز پی کے701 کومانچسٹر روانہ کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اپنی جگہ سے سرکنے والے ٹرمینل کو بہت جلد اپنی جگہ پر واپس لگا دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح دوسال قبل یکم مئی2018 میں ہوا تھا۔۔ 19 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہوائی اڈے پر ناقص تعمیر کے سبب نقصانات معمول بن چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، مری میں بارش، موسم خوشگوار: محکمہ موسمیاتاسلام آباد، مری میں بارش، موسم خوشگوار: محکمہ موسمیاتاسلام آباد: اسلام آباد، مری اور گردونواح میں تیز بارش  کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمداللہ شہریت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمداللہ شہریت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتوزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:51:24