عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار بلوچستان میں پیدا ہوئے تھے اور ان کے والد، بچوں اور خاندان کے دیگر افراد کے پاس بھی قومی شناختی کارڈز ہیں جبکہ ان کا ایک بیٹا مسلح افواج میں کمشنڈ افسر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
نادرا نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ کو غیرملکی شہری قرار دیتے ہوئے پاکستانی شہریت منسوخ کردی تھی—فائل فوٹو: ڈان نیوز
حافظ حمداللہ کی جانب سے درخواست دائر کرنے والے ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کے وکیل اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کے حکم معطلی میں توسیع
مزید پڑھ »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیصاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیف جسٹس کے سیکریٹری بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر
مزید پڑھ »