چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی

اسلام آباد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری کا آفس سیل کردیا گیا اور اسد کھوکھر کو رضاکارانہ طور پرگھر میں علیحدگی اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالتی حکام نے مزید بتایا کہ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے سیکرٹری بخارکے باعث چند روز سے آفس نہیں آرہے تھے۔عدالتی حکام کے مطابق چیف جسٹس اطہرمن اللہ سمیت دیگر ججز کے بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیصاسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیصاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیف جسٹس کے سیکریٹری بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کورونا کا شکارچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس میں تضاد - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس میں تضاد - ایکسپریس اردو2 مئی کو ملازم کی سرکاری ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو جب کہ 3 مئی کو نجی لیباریٹری کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا کے مریض وقت پر ہسپتال نہیں آ رہے، دیکھا گیا ہے کہ لوگ اس مرض کو چھپا رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 22:15:03