چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔

جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر کا جمعرات کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد چیف جسٹس کا بھی ٹیسٹ کیا گیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے ٹیسٹ کا نتیجہ آج آیا ہے جو منفی ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے سٹاف میں شامل 6 دیگر افراد کی کورونا رپورٹس بھی منفی آئی ہیں۔ خیال رہے کہ اسد کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ٹیم 25 کٹس کے ساتھ پہنچ گئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز سمیت دیگر ملازمین کے مرحلہ وار ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کورونا کا شکارچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیصاسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیصاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیف جسٹس کے سیکریٹری بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیاجسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیااسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، انہوں نے گزشتہ روزٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ آج موصول ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتوزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 00:22:16