جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تفصیلات جانئے: DailyJang
عدالتی حکام کے مطابق جسٹس اطہرمن اللہ نےسیکریٹری اسد کھوکھر میں کورونا کی تصدیق کےبعد ٹیسٹ کرایا تھا، جبکہ اسٹاف میں شامل دیگر6 افراد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس بھی منفی آئیہیں۔
عدالتی حکام کاکہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کےتمام ملازمین کےمرحلہ وارکورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں، ڈاکٹرز کی ٹیم گزشتہ روز25 ٹیسٹنگ کٹس کے ساتھ ہائی کورٹ کی ڈسپنسری پہنچی تھی۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کے حکم معطلی میں توسیع
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے سیکریٹری میں کرونا وائرس کی تشخیصاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیف جسٹس کے سیکریٹری بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »