راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے 178 رنز کےتعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 9 اوورز میں 75 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں، ٹم روبنسن 28 اور ٹم سیفرٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ خیال رہے کہ...
تیسرا ٹی 20، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاریراولپنڈی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے 178 رنز کےتعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 9 اوورز میں 75 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں، ٹم روبنسن 28 اور ٹم سیفرٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے تھے۔ صائم ایوب،32، کپتان بابر اعظم 37، عثمان خان 4 اور شاداب خان 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان 20 رنز بنا کر ریٹائرڈہرٹ ہوئے۔ محمد عرفان 30 اور افتخار احمد2 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈفی اور براسویل نے ایک ایک جبکہ ٹم سودھی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو میں کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج قومی ٹیم میں ایک...
خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے باآسانی 7 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی۔ "جتنا تمہارا لاہور ہے، اتنا ہمارا صرف گلستانِ جوہر ہے" لڑکیاں 'پھنسانے' کراچی سے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
عرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرپی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارنیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »