ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ DailyJang
ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، کراچی کا موسم گرم ہے، 290 رنز کا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، عبداللّٰہ شفیق، محمد رضوان، شاداب خان،
آغا سلمان، محمد نواز، شاہین آفریدی، محمد وسیم اور نسیم شاہ شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ول ینگ، ٹام بلنڈل، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، مارک چیپمین، ہینری نکولس، کول میک کونچی، ایڈم مِلن، ہینری شپلی، اِش سوڈھی اور میٹ ہنری شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوتنیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیارکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیارکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز: فخر اور افتخار احمد نے کراچی والوں سے خصوصی درخواست کر دیپاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »