PAKvNZ ExpressNews
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان کو جلد وکٹیں لیکر پریشر میں لائیں۔
اس موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ ابتدائی میچز کی طرح پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے، کیویز کے خلاف 300 سے زائد رنز کا ہدف ذہن میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، شاہین آفریدی اور شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے جبکہ احسان اللہ کو آرام کروایا گیا ہے۔کپتان بابراعظم، فخر زمان، امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، شاداب خان، آغا سلمان، محمد نواز، شاہین آفریدی، محمد وسیم اور نسیم شاہ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوتنیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز: فخر اور افتخار احمد نے کراچی والوں سے خصوصی درخواست کر دیپاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا - ایکسپریس اردومیچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوپہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیارکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »