تیسرا سال پی ٹی آئی حکومت اورعمران خان حکومت کا مثالی سال ہوگا، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تیسرا سال پی ٹی آئی حکومت اورعمران خان حکومت کا مثالی سال ہوگا، عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے مگر ان کو این آر او نہیں ملے گا، ان کی خواہش پر پانی پھر جائے گا۔
شیخ رشید نے کہا کہ پارٹیوں میں آپس کی گروپنگ ہے ، کوئی شک نہیں کہ مسائل ہیں پوری کوشش کی کہ ازالہ ہوسکے، یہ پی ٹی آئی حکومت اور پاکستان کی ترقی کا مثالی سال ہوگا، باتیں کرنیوالے سارے لوگ نیب زدہ ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اے پی سی پرکہا تھا کہ عید کے بعد محرم اورپھر ربیع الاول ہوگا ، تیسرا سال پی ٹی آئی حکومت اورعمران خان حکومت کا مثالی سال ہوگا، بہت سارے لوگ باتیں کررہے ہیں یہ سب کےسب نیب زدہ ہیں، نیب دونوں اطراف موو کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشیدعمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشید Read News ShkhRasheed PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، سعد رفیقلاہورکی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس پرمزید کارروائی 26اگست تک ملتوی کردی،مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کہتےہیں کہ موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، حکومت غیر فعال ہو تو دوسرے اداروں کو سامنے آنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کا 15 سال سے بند لائبریری کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولائبریری کی حالت کر بہت دکھ ہوا، شاہد آفریدی
مزید پڑھ »
سعودی عرب: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے اسلامی سال کا آغازسعودی عرب: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے اسلامی سال کا آغاز ARYNewsUrdu Muharram
مزید پڑھ »