لاہور احتساب عدالت کی پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس پر مزید کارروائی 26 اگست تک ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس پر مزید کارروائی 26اگست تک ملتوی کردی،مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کہتےہیں کہ موجودہ حکومت کے 2 سال تباہی اور بربادی کے سال ہیں، حکومت غیر فعال ہو تو دوسرے اداروں کو سامنے آنا پڑتا ہے۔
لاہورکی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس پر سماعت کی، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق عدالت پیش ہوئے، عدالت نے وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ سے ویڈیو لنک کےذریعے بیان رکارڈ کرانےکے لیے رابطہ کیا تاہم خرابی صحت کی بناء پر وہ ایک بار پھر بیان ریکارڈ نہ کرا سکے۔
عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھاکہ ملک میں جمہوریت نام کی چیز نہیں، موجودہ حکومت کے دو سال تباہی کے ہیں، اس دوران جبر، استحصال، غربت اور ناانصافی بڑھی، ان کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ مخالفین کو رگڑا لگاؤْ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ایم ایس سروسز اسپتال کو وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کی طبی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتےہوئےمزید کارروائی 26اگست تک ملتوی کردی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگی،وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی
مزید پڑھ »
حکومت کے دو سال!حکومت کے دو سال! 2020-08-18 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- حکومت کے 2 سال اور تنازعاتوزیراعظم عمران خان نے 18اگست 2018کو قومی اسمبلی میں حلف اٹھایا تھا اور اپنے نئے پاکستان کے دعوے کے ساتھ ملکی اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی تھی۔ آج حکومت اپنے دو سال مکمل کرچکی ہے۔ ان دوسالوں میں اگرچہ اپوزیشن کے غیر فعال رہنے یا یوں کہہ لیں کہ حکومت کے خلاف کوئی مشترکہ حکمت عملی نہ بنا نے کی وجہ سے ، حکومت کو کسی بڑی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
حکومت کے 2 سال مکمل، راولپنڈی میں ڈبل ڈیکر بسیں چل پڑیںراولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کردیا اور کہا بس سروس کاجلد بہاولپور میں بھی آغاز کریں گے،
مزید پڑھ »
تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نےآج اپنی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اور خارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »