اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نےآج اپنی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اور خارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات شبلی فراز، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر، وزیر صنعت حماد اظہر اورغربت کے بارے میں معاون خصوصی ثانیہ نشتر سمیت کابینہ ارکان نے آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران حکومت کی دوسالہ کارکردگی پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک سال میں تین بار اس دیرینہ تنازع پر بحث کی گئی۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دوسرے عالمی فورموں پر اپنے خطاب میں تنازع کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا جبکہ خام مال کی درآمد پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کردیے گئے یا ان میں نمایاں کمی کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے یورپی یونین کے ساتھ تزویراتی روابط منصوبے پر بھی دستخط کئے ہیں اور معاشی سفارتکاری کے طور پر ہم نے افریقہ سے بھی روابط قائم کئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاریوزیراعظم کی قیادت کے اہم فیصلے اور اقدامات پرایک...;
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردیوفاقی حکومت نے اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ، کیا آپ وفاقی حکومت کی دوسالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟ اپنا جواب کمنٹ سیکشن میں دیں ۔ Read More : Newsonepk PTIGovernment 2Years ShahMehmoodQureshi ShibliFaraz HafeezSheikh Pakistan Newsonepk
مزید پڑھ »
عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگی،وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی
مزید پڑھ »
کورونا معاملے پر وفاقی حکومت کی کارکردگی عوام کو بھاگئی
مزید پڑھ »
حکومت کے دو سال!حکومت کے دو سال! 2020-08-18 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »