وفاقی حکومت نے اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت نے اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

وفاقی حکومت نے اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ، کیا آپ وفاقی حکومت کی دوسالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں ؟ اپنا جواب کمنٹ سیکشن میں دیں ۔ Read More : Newsonepk PTIGovernment 2Years ShahMehmoodQureshi ShibliFaraz HafeezSheikh Pakistan Newsonepk

وفاقی حکومت نےآج اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اورخارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خارجی محاذ پر کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری گزشتہ دو برسوں کی موثر پالیسی کا نتیجہ ہے کہ آج کشمیر کا تنازعہ عالمی سطح پر توجہ کا محور بن گیا ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے اپنے اخراجات بھی کم کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مرکزی بینک سے کوئی قرض نہیں لیا گیا اور نہ ہی اس عرصے کے دوران ضمنی گرانٹس دی گئیں۔حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت نے کوروناوائرس کی وبا سے پیدا ہونےوالی صورتحال سے نمٹنے کےلئے ایک ہزار 240 ارب روپے کا بڑا پیکیج دیا۔

انہوں نے کہا کہ اس عرصہ کے دوران ہم نے اپنے دیرینہ دوستوں کےساتھ تعلقات کو مستحکم بھی بنایا ہے اور چین کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل ہورہےہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے یورپی یونین کے ساتھ تزویراتی روابط منصوبے پر بھی دستخط کئے ہیں اور معاشی سفارتکاری کے طور پر ہم نے افریقہ سے بھی روابط قائم کئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کےتعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا،وزیراعلیٰصوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کےتعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا،وزیراعلیٰصوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کےتعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا،وزیراعلیٰ MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا وقت آگیا نوازشریف نے اپنی جماعت کو سگنل دیدیاحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا وقت آگیا نوازشریف نے اپنی جماعت کو سگنل دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ دن قبل مریم نوازشریف کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد سے مریم نواز میڈیا اور سوشل
مزید پڑھ »

کورونا معاملے پر وفاقی حکومت کی کارکردگی عوام کو بھاگئیکورونا معاملے پر وفاقی حکومت کی کارکردگی عوام کو بھاگئی
مزید پڑھ »

راحت اندوری: اپنی آواز کے زیر وبم سے ہیپناٹائز کرنے والا بڑا نام - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

اپنی بیوی کو شارک مچھلی سے بچانے والا 'ہیرو' شوہر - Amazing - Dawn Newsاپنی بیوی کو شارک مچھلی سے بچانے والا 'ہیرو' شوہر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاوزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا Islamabad PMImranKhan Convene Special Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:35:04