'حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا وقت آگیا ' نوازشریف نے اپنی جماعت کو سگنل دیدیا NawazSharif PMLN
میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دے رہی ہیں جس سے سیاست کا رخ تبدیل ہوتے دکھائی دیتا ہے تاہم اب خبر آئی ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی قیادت کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ محرم کے بعد دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملاتے ہوئے جارحانہ سیاست کریں ۔
” ڈان نیوز “ کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اس مقصد کے لیے جلد از جلد حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس بلانا چاہتے ہیں، اگرچہ مرکزی دھارے میں شامل حزب اختلاف کی جماعتوں مسلم لیگ ، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ایف کا خیال ہے کہ وہ ایم پی سی کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں،۔
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ مسلم لیگ نے مبینہ طور پر نواز شریف کی اس خواہش کا پیپلز پارٹی اور جے یو آئی-ایف سے اظہار کیا ہے کہ وہ محرم کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے 'باہمی ایجنڈا' تیار کرے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ کے قریبی ساتھی نے اتوار کو ’ڈان‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے جارحانہ انداز میں نمٹا جائے، اس مقصد کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت کو آنے والے دنوں میں کارکنوں کو متحرک کرنا ہو گا تاکہ وہ حزب اختلاف کے مشترکہ اقدام میں اپنا کردار...
ایم پی سی کے اجتماع کے انعقاد میں درپیش مسائل کے بارے میں پوچھے جانے پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اتنا زیادہ مسائل نہیں ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس کے سلسلے میں رابطے میں ہیں اور جلد ہی اس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرگودھا: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیاسرگودھا: (دنیا نیوز) معمولی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
مزید پڑھ »
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس؛ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر - ایکسپریس اردونواز شریف کو اشتہاری قرار دینے یا ٹرائل میں شامل کرکے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ 25 اگست کو ہوگا
مزید پڑھ »
شہباز اور مریم کی 20 اگست کو نیب طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لیگی رہنما مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »