وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا Islamabad PMImranKhan Convene Special Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov Pakistan

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سلامتی کے امور پر غور کیا جائے گا جبکہ وفاقی کابینہ کو حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں کابینہ سرجیکل اور این 95 ماسک کی برآمد گی کی منظوری دے گی اور پارلیمانی کمیشن، اتھارٹیز اور بورڈز میں ممبرز تعیناتیوں سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔وفاقی کابینہ پی ٹی وی ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ لاگو کرنے کی منظوری دے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہارسی پیک بارے کابینہ کمیٹی کا سی پیک سے متعلق منصوبوں میں پیشرفت پراطمینان کااظہار Read News CPEC Progress Plans CabinetCommittee pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPECAuthority
مزید پڑھ »

روس کی ایران کے معاملے پرعالمی رہنماؤں کا اجلاس بلانے کی تجویز - World - Aaj.tvروس کی ایران کے معاملے پرعالمی رہنماؤں کا اجلاس بلانے کی تجویز - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پی پی پی کا کشمیر پر پارلیمانی خارجہ کمیٹیوں کے فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ | Abb Takk Newsپی پی پی کا کشمیر پر پارلیمانی خارجہ کمیٹیوں کے فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیانیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیاقومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر وقت پورا کر سکتے ہیں لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے حیران کن دعویٰ کردیاوزیر اعظم عمران خان بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر وقت پورا کر سکتے ہیں لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے حیران کن دعویٰ کردیاوزیر اعظم عمران خان بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح ڈھنگ ٹپاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر وقت پورا کر سکتے ہیں لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے حیران کن دعویٰ کردیا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI PrimeMinisterImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:33:59