وزیر اعظم عمران خان بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر وقت پورا کر سکتے ہیں لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے حیران کن دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر وقت پورا کر سکتے ہیں لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے حیران کن دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح ڈھنگ ٹپاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر وقت پورا کر سکتے ہیں لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے حیران کن دعویٰ کردیا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI PrimeMinisterImranKhan

طرح ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں پرعمل پیرا ہو کر وقت پورا کرسکتےہیں لیکن اس کےبرعکس تحریک انصاف کی حکومت اداروں میں اصلاحات لارہی ہے،موجودہ حکومت نے خارجہ پالیسی میں توازن رکھا ہوا ہے،اس لئے کسی ملک سے تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیاں نہیں کی جانی چاہئیں،وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے بہترین مفاد میں اپنی سیاست کو پس پشت ڈالتے ہوئے غیر معمولی فیصلے کئے،کئی دہائیوں کے بگاڑ کودرست کرنے کیلئے تھوڑا وقت درکار ہے،حکومت معیشت کو درست سمت میں ڈالنے کیلئے دن رات کوشاں...

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی اپنی رہائشگاہ پر اوور سیز پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کا ملک کی معیشت کو چلانے اور ترقی میں کلیدی کردار ہے جسے کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا، حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں اور انہیں ہر سطح پر عزت و احترام دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ راوی ریور پراجیکٹ اوور سیز پاکستانیوں کیلئے سرمایہ کاری کا بہترین موقع ہے،حکومت بیرون ممالک اپنے پاکستانی بھائیوں سے بڑی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی کنارے کا الحاق اب بھی زیر غور ہے، اسرائیلی وزیر اعظم - World - Dawn Newsمغربی کنارے کا الحاق اب بھی زیر غور ہے، اسرائیلی وزیر اعظم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

یوم آزادی کے دن پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے پیغامیوم آزادی کے دن پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے پیغاموزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کا شعر ٹوئٹ کرکے نوجوانوں کیلئے پیغام میں کہا آج کے نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay IndependenceDaywithARY
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغاموزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پر قوم کو بڑی خوشخبری سنادیوزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پر قوم کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قوم کو پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوشخبری یہ ہے کہ حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں
مزید پڑھ »

یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے اہم پیغامیوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے اہم پیغامیوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے اہم پیغام PakistanZindabad Pakistan PMImranKhan PakistanIndependenceDay 14AugustAzadiDay AllamaIQBAL Tweet Message Youth IndependenceDay ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial shiblifaraz
مزید پڑھ »

حکومت قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پاکستان کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم عمران خانحکومت قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پاکستان کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ حکومت قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ اقبال کے پاکستان کی جانب گامزن ہے، پاکستان دو لیڈروں کے عظیم خواب کی تعبیر ہے۔ وہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے جس میں قانون کی بالا دستی ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:42:28