یوم آزادی کے دن پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے پیغام

پاکستان خبریں خبریں

یوم آزادی کے دن پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کا شعر ٹوئٹ کرکے نوجوانوں کیلئے پیغام میں کہا آج کے نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay IndependenceDaywithARY

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا قوم کو 73ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتاہوں ، ہمارا سفر قائد اعظم کے پاکستان کی طرف شروع ہوگیا ہے، قانون کے سامنے سب برابر ہیں۔

I congratulate our nation on its 73 yrs of Independence. Our journey towards Quaid’s Pakistan has begun: for Rule of Law with all citizens equal before the law; & towards an Islamic Welfare State, premised on compassion.عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے کامیابی کیساتھ نمٹنے پرقوم کومبارکباد پیش کرتا ہوں، غریب کونقدامداد،اسمارک لاک ڈاؤن کی وجہ سےکیسزکم کرنے کے قابل ہوئے۔

I congratulate the nation on successfully tackling COVID19 by protecting our poor through cash support & smart lockdowns & by being able to reduce our overall cases.

I congratulate nation bec we are fixing the damaging structure we inherited in our Power sector. After long negotiations we have signed new agreement with IPPs which will bring down cost of power generation & reduce circular debt. Next reform target is power distribution system.

My message to our brave Kashmiri brethren is that our nation stands united with them in their just struggle for self determination. We will provide them with all the support at all levels as they valiantly fight India’s illegal occupation.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغاموزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk Newsغیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:05:01