وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم اور صدر نے اپنے پیغام میں کیا کہا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan 14AugustAzadiDay IndependenceDay

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم نےگزشتہ7دہائیوں کےسفرمیں مختلف چیلنجزکا مقابلہ کیا،ہم نےداخلی اورخارجی محاذوں پرمشکلات کاسامناکیا،قوم نےہرمشکل کاعزم و استقامت کےساتھ ڈٹ کرمقابلہ کیا،وطن عزیز کی آزادی کےمقاصد کےحصول کیلئےکوشاں ہیں۔ دوسری جانب صدر مملکت نے تمام اہل وطن کو 73ویں جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتےہوئے کہا کہیہ دن ہمیں بابائےقوم کی قیادت میں قربانیوں کی یاددلاتاہے،یوم آزادی تحریک پاکستان کےعزم کی تجدیدکاموقع ہے،یہ یوم آزادی غیرمعمولی مشکلات میں منایاجارہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی وزیراعظم اور شہزاد اکبر کیخلاف ایف آئی آر کی درخواستکیپٹن (ر) صفدر کی وزیراعظم اور شہزاد اکبر کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست
مزید پڑھ »

ہزاروں قدرتی سفید اور سیاہ ہیروں اور سونے سے بنا ماسکہزاروں قدرتی سفید اور سیاہ ہیروں اور سونے سے بنا ماسکایک ماہر ڈیزائنر نے چینی ارب پتی کے لیے 1.5ملین ڈالر کا دنیا کا سب سے مہنگا ترین ماسک تیار کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk Newsغیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تعمیراتی اور ہاؤسنگ سیکٹر کے لئے مراعاتی پیکج ایف بی آرنے بلڈرز اور ڈویلیپرز کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم کا تعمیراتی اور ہاؤسنگ سیکٹر کے لئے مراعاتی پیکج ایف بی آرنے بلڈرز اور ڈویلیپرز کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم کا تعمیراتی اور ہاؤسنگ سیکٹر کے لئے مراعاتی پیکج، ایف بی آرنے بلڈرز اور ڈویلیپرز کو خوشخبری سنا دی ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI PrimeMinisterImrankhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات, تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کی ہدایتوزیراعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات, تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کی ہدایتوزیراعظم سے آئی جی اسلام آبادکی ملاقات,تجاوزات اور قبضہ مافیا کےخلاف سخت آپریشن کی ہدایت PMImranKhan IGIslamabad Meeting LandMafia Orders Islamabad MuhammadAamirZulfiqarKhan pid_gov ICT_Police MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:16:44