عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم کی قیادت کے اہم فیصلے اور اقدامات پرایک...;

Posted: Aug 18, 2020 | Last Updated: 41 mins agoتحريک انصاف کی حکومت کو 2 سال مکمل ہوگئے، ان 2 سالوں ميں وزيراعظم نے پاکستان کو ڈيفالٹ ہونے سے بچايا، معيشت کا پہييہ چلايا، بھارتی جارحيت کا بھی ٹھنڈے دماغ سے مقابلہ کيا، افغان

پاليسی پر پاکستان نے غيرفوجی حل پر زور ديا، احساس پروگرام ہو يا بچوں کا نشوونما پروگرام، غريبوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وباء کا ڈٹ کر مقابلہ کيا، عمران خان کی لیڈر شپ میں حکومت کی دو سالہ کارکردگی کا احوال جانیے اس رپورٹ میں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیدعمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے2سالہ دورمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tvعمران خان نے2سالہ دورمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

'بھارت کی آنکھوں میں آنکھوں میں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے''بھارت کی آنکھوں میں آنکھوں میں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے'اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں
مزید پڑھ »

عامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردوعامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردوانڈین فلم اداکار عامر خان ترک صدر رجب طیب اردوغان کی اہلیہ ایمینے اردوغان سے ملاقات کے بعد سے سرخیوں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:36:35