عامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

عامر خان کی ترک صدر رجب طیب اردوغان کی اہلیہ ایمن اردوغان سے ملاقات پر انڈیا میں تنقید

اشرف حسین لکھتے ہیں' بھکت لوگ عامر خان کو ٹرول کر رہے ہیں یعنی اب بڑی شخصیات ان لوگوں کے حساب سے چلیں گی۔ انہیں اسرائیل پسند ہے ترکی نہیں، اسی لیے عامر بھی پسند نہیں۔'

اس وقت ترکی کے صدر نے کہا تھا 'ہمارے کشمیری بھائی بہن کئی عشروں سے تکلیف میں ہیں، کشمیر کے معاملے میں ہم ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ہم نے یہ مسئلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھایا۔ مسئلہ کشمیر جنگ سے حل نہیں کیا جاسکتا اسے عدل و انصاف کے ساتھ حل کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح کا حل سب کے حق میں ہے۔ ترکی انصاف، امن اور بات چیت کی حمایت کرتا رہے گا۔‘حال ہی میں ترکی نے آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر کے پوری دنیا کی توجہ حاصل کی تھی۔عامر کی فلم اور پرانے...

عامر ان دنوں فلم 'لال سنگھ چڈھا' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ یہ فلم ٹام ہینکس کی 1994 میں ریلیز ہونے والی فلم ’فارسٹ گمپ‘ کا ری میک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان پر بھارتیوں کی تنقید - Entertainment - Dawn Newsترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان پر بھارتیوں کی تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا coronavirus pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

صدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقاتصدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقاتصدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:34:04