صدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

صدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ علمائے کرام ماں اور بچے کی صحت سے متعلق آگہی میں اپنا کردار ادا کریں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ علماء وراثت میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے بھی لوگوں میں بیداری پیدا کریں۔اس موقع پر علمائے کرام نے بین المذاہب ہم آہنگی اور کووڈ 19 پر اعتماد میں لینے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کردار کو سراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کیایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کی
مزید پڑھ »

ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ہم نے دنیا کو سکھایا دہشتگردی سے کیسے نمٹتے ہیں: صدر مملکتہم نے دنیا کو سکھایا دہشتگردی سے کیسے نمٹتے ہیں: صدر مملکتصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کو قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی، اہل وطن کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں، ہم نے دنیا کو سکھایا دہشت گردی سے کیسے نمٹا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے بعد سے ملک کو چیلنجز کا سامنا ہے، صدر مملکت | Abb Takk Newsقیام پاکستان کے بعد سے ملک کو چیلنجز کا سامنا ہے، صدر مملکت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان کو انصاف کا وطن بنانے کی کوششیں جاری ہیں، صدر مملکت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:12:07