پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگی،وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد،وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی ،8 رکنی حکومتی ٹیم آج پریس کانفرنس میں کارکردگی رپورٹ پیش کرےگی ۔

حکومتی ٹیم میں شاہ محمودقریشی،شبلی فراز،اسدعمر،حماداظہر،مرادسعید،عبدالحفیظ شیخ،ثانیہ نشتر،عاصم سلیم باجوہ شامل ہیں،رپورٹ میں معاشی ،سیاسی،بین الاقوامی محاذپرکامیابیاں شامل ہیں۔ پہلے2 سال میں حکومت کودرپیش چیلنجزبھی رپورٹ کاحصہ ہیں،کوروناکے دوران احساس پروگرام کے تحت عوامی امدادکو بھی رپورٹ میں شامل کیاگیا ہے،کشمیرکے معاملے پرحکومتی موقف اورکارکردگی رپورٹ میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ میں کمی،ایکسپورٹ میں اضافہ ،آٹا،چینی بحران پرانکوائری کمیشنزکی رپورٹ بھی شامل ہے،سی پیک منصوبوں پرجاری پیشرفت بھی رپورٹ کاحصہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاجامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی پی ٹی آئی، ایم کیوایم، پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تردید -سندھ حکومت کی پی ٹی آئی، ایم کیوایم، پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تردید -کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل اور ترقی کے لیے پی ٹی آئی، ایم کیوایم اور پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تر دید کردی۔ وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ تینوں سیاسی جماعتوں کا کراچی کےسیاسی مسائل کےحل کیلئےکوئی اتحاد نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کےحل کیلئےوفاقی …
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹسیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمعسندھ ہائی کورٹسیکرٹری تعلیم کی ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمعکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری تعلیم نے ٹیچرز کی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیںادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیںادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »

مراد سعید نے وزارت مواصلات کی2سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی - Pakistan - Aaj.tvمراد سعید نے وزارت مواصلات کی2سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:46:19