حکومت کے 2 سال اور تنازعات
تاہم موجودہ حکومت اس کے باوجود مختلف مواقع پر کئی معاملات میں اس طرح الجھی کہ اس کے حوالے سے منفی افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئیں۔ عوامی ایشوز کو انتظامی طور پر سنبھال نہ سکنے کی وجہ سے صورتحال بد سے بدتر ہوتی رہی اور کپتان کی ٹیم کی خراب کارکردگی نے اسے مزید خوفناک بنا دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کپتان کو الیکشن کے دوران کیے گئے اپنے وعدوں اور دعووں سے ایک ایک کرکے پیچھے ہٹنا پڑا جس کے باعث موجودہ حکومت کے حوالے سے یو ٹرن کی اصطلاح عام ہوگئی۔کئی موقعوں پر حکومت گرنے اور معاملات کو نہ سنبھال سکنے کی...
٭انتخابات سے قبل بیوروکریسی کو سیاست سے پاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا مگر بیوروکریسی میں سیاسی حوالوں سے اکھاڑ پچھاڑ آئے دن اخبار کی شہہ سرخیوں میں شامل ہوتی ہے۔ ٭ موجودہ وفاقی کابینہ نے دہری شہریت والوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینے کی اجازت دیدی حالانکہ ماضی میں تحریک انصاف کا یہ واضح موقف رہا ہے کہ کسی بھی دوسرے ملک کا پاسپورٹ رکھنے والے شخص کو اسمبلی تک رسائی نہیں ملنی چاہیے۔
٭ عمران نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنی ٹیم میں کرپٹ افراد کو نہیں رکھیں گے مگر ان کی صوبائی اور وفاقی کابینہ کے کئی اہم ارکان نیب مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ کئی شخصیات کو وہ خود کرپشن کے الزامات کے باعث فارغ کرچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پورا سال گندم اور آٹے کی فراہمی کو یقینی بنائے گی، حفیظ شیخ
مزید پڑھ »
اسکینڈلز، تنقید اور تنازعات کے دو سال، وفاقی کابینہ میں چہروں کی تبدیلیاں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پی ٹی آئی حکومت کے پہلے2 سال میں کامیابیوں کی رپورٹ آج جاری ہوگی،وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی
مزید پڑھ »
حکومت کے دو سال!حکومت کے دو سال! 2020-08-18 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائرلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »