اسکینڈلز، تنقید اور تنازعات کے دو سال، وفاقی کابینہ میں چہروں کی تبدیلیاں - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسکینڈلز، تنقید اور تنازعات کے دو سال، وفاقی کابینہ میں چہروں کی تبدیلیاں - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 18 اگست 2020 کو دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران کابینہ میں متعدد مرتبہ تبدیلیاں کی گئیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PTI Govt 2years

تبدیلیوں کے باعث

دوسری جانب اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں متاثرہ خاندان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے لے کر نیچے تک سب اس واقعے میں ملوث ہیں، ہم آئی جی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا شکریہ کہ انہوں نے نوٹس لیا تھا، بعد ازاں ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ متاثرہ خاندان اور وفاقی وزیر کے درمیان صلح ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اس منصوبے کے تاخیر سے مکمل ہونے پر قومی خزانے کو ایک کھرب 13 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا، رپورٹ میں وفاقی وزارتِ قانون کو غلفت کا مرتب قرار دیا گیا تھا جبکہ اس وقت بابر اعوان وفاقی وزیرِ قانون تھے۔ 12 اگست 2018 کو قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نندی پور توانائی منصوبے میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں اور متعلقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد حتمی رپورٹ پیش کر دی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی مقرر ہونے سے قبل شہزاد اکبر قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف مختلف عدالتوں میں دائر کی جانے والی درخواستوں کی پیروی کرتے تھے جبکہ انہوں نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں نیب میں بطور معاون بھی کام کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے تنقید کو ہوامیں اڑا دیادورہ انگلینڈ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے تنقید کو ہوامیں اڑا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کھیل پرتنقید کو ہوا میں اڑاتے ہوئے کہا کہ اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے۔
مزید پڑھ »

عامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردوعامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردوانڈین فلم اداکار عامر خان ترک صدر رجب طیب اردوغان کی اہلیہ ایمینے اردوغان سے ملاقات کے بعد سے سرخیوں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان پر بھارتیوں کی تنقید - Entertainment - Dawn Newsترک خاتون اول سے ملاقات پر عامر خان پر بھارتیوں کی تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ کی امریکی صدر ٹرمپ پر سخت تنقیدٹیلر سوئفٹ کی امریکی صدر ٹرمپ پر سخت تنقیدامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک غیر موثر صدر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ امریکی
مزید پڑھ »

اسرائیل-امارات امن معاہدہ: حسن روحانی کی تنقید پر ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اسرائیل امارات امن معاہدہ: حسن روحانی کی تنقید پر ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:17:42