متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایرانی ناظم الامور کو طلب کیا اور ایرانی صدر کے بیان کی ’سخت الفاظ میں مذمت پر مبنی میمو‘ تھما دیا۔ DawnNews Israel UAE Iran
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے متعلق معاہدے پر ایرانی صدر حسن روحانی کی تقریر پر سخت رد عمل کے لیے ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا۔میں سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا کہ یو اے ای نے ابو ظہبی میں ایران کے ناظم الامور کو طلب کیا۔خیال رہے کہ حسن روحانی نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے جو معاہدہ کیا وہ ایک ’بہت بڑی غلطی‘ ہے اور یہ خلیجی ریاستوں کے ساتھ غداری...
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایرانی صدر کی تقریر ’ناقابل قبول اور اشتعال انگیزی پر مبنی تھی اور اس کے خلیج میں سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین مضمرات ہوسکتے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں مظاہرین کے چھوٹے سے گروہ نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کیا۔
اس حوالے سے اسرائیل کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین اور عمان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو باضابطہ شکل دینے کے لیے اگلے خلیجی ممالک ہو سکتے ہیں۔خیال رہے کہ بحرین اورعمان دونوں خلیجی ممالک نے متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے مابین معاہدے کی تعریف کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے ہوجائیں گے،اسرائیل - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس ذرائع نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے لیے ’’ متعدد‘‘ ممالک سے رابطوں کی تصدیق کی ہے، خبر رساں ادارہ
مزید پڑھ »
پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اسرائیل امارات امن معاہدہ: حسن روحانی کی تنقید پر ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
افغان امن مذاکرات، حکومتی کمیٹی کی رکن پر قاتلانہ حملہافغان امن مذاکرات، حکومتی کمیٹی کی رکن پر قاتلانہ حملہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »