تین دواؤں کے ملاپ سے مہلک اور لاعلاج ٹی بی کے خلاف بڑی کامیابی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

تین دواؤں کے ملاپ سے مہلک اور لاعلاج ٹی بی کے خلاف بڑی کامیابی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ان آزمائشوں کے دوران انتہائی خطرناک، سخت جان اور مہلک ٹی بی کے 90 فیصد مریض صحت یاب ہوگئے

جنوبی افریقہ میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی سخت جان تپِ دق کے مریضوں کو اس مرض کی تین دوائیں ایک ساتھ، روزانہ چھ ماہ تک دی جائیں تو ان میں صحت یابی کا امکان 90 فیصد تک ہوتا ہے۔میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ماہرین کی ایک ٹیم نے جنوبی افریقہ میں سخت جان ٹی بی کے 109 مریضوں پر تین دواؤں کے ملاپ کا نسخہ بڑی کامیابی سے آزمایا ہے۔ ان میں سے 98 مریض مکمل شفایاب ہوچکے...

عالمی ادارہ صحت کے مطابق، ہر سال ایک کروڑ افراد ٹی بی میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے 15 لاکھ لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ویسے تو عام طور پر ٹی بی کا علاج اس کی موجودہ معیاری دواؤں سے ہوجاتا ہے لیکن اگر اس معاملے میں احتیاط نہ برتی جائے اور دوا کا کورس پورا نہ کیا جائے تو پھر اس بیماری کی کوئی زیادہ خطرناک شکل حملہ آور ہوجاتی ہے، جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلسندھ کے شہر محراب پور میں قتل کیے جانے والے صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے 9 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی
مزید پڑھ »

شام میں جنگ بندی کے لیے روس اور ترکی کے درمیان معاہدہ طےنئے معاہدے کے بعد روس کے صدر نے میڈیا کو بتایا کہ یہ معاہدہ لڑائی کے خاتمے کے لیے اہم بنیاد ثابت ہو گا۔ ترکی کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا کہ ان کا ملک شام کی طرف سے کیے جانے والے ہر حملے کا بھرپور جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔
مزید پڑھ »

کے سی آر منصوبے کے متاثرین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ رجسٹری کے باہر کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسزز کی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

دبئی کے حکمران پربیٹیوں کے اغوا اوربیوی کو دھمکانے کے الزامات،برطانوی ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم پر ان کی اہلیہ حیال بنت
مزید پڑھ »

میلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی - ایکسپریس اردومیلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی - ایکسپریس اردوعلی ظفر نئے گانے ’میلا لوٹ لیا‘ کی کامیابی پر مداحوں کے شکرگزار
مزید پڑھ »

میلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادیمیلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادیلاہور(ویب ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے ’میلہ لوٹ لیا‘ کی ویڈیو میں شامل نہ ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:44:53