میلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

میلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

معروف گلوکار علی ظفر نے ’میلہ لوٹ لیا‘ کی ویڈیو میں شامل نہ ہونے والے مداحوں کے پیغامات نئی ویڈیوز کا حصہ بنانے کی خوشخبری سنادی۔

معروف گلوکار واداکار علی ظفر میلہ لوٹنے کے بعد ایکسپریس نیوز کے مہمان بنے جہاں انہوں نے نئے گانے کو ملنے والی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں شامل نہ ہونے والے مداحوں کے پیغامات اگلی ویڈیو میں شامل کروں گا۔علی ظفر نے گانا کی تیاری کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا بتاتے ہوئے کہا کہ اس گانے کی تیاری کے لیے کئی راتیں نہیں سویا۔

واضح رہے پی ایس ایل فائیو کا آفیشل گانا گانے والے گلوکار علی عظمت نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے گیت کی ناکامی کا الزام نام لیے بغیر علی ظفر پر لگایا تھا جس کے جواب میں علی ظفر نے سوشل میڈیا پر ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی ایک ہفتے کے اندر نیا گانا بنانے کا اعلان بھی کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام ماسک کے پیچھے نہ بھاگیں، ڈاکٹر ظفر مرزاعوام ماسک کے پیچھے نہ بھاگیں، ڈاکٹر ظفر مرزاوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ عوام کوبلاضرورت پریشان ہونے اورماسک کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

سائبر کرائم کے 56 ہزار کیسز، سزا صرف 23 کیسز کے ملزمان کو مل سکیسائبر کرائم کے 56 ہزار کیسز، سزا صرف 23 کیسز کے ملزمان کو مل سکیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پیکا ایکٹ 2016 کے رولز پر کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردیسپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج
مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہمکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہسعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں مقیم خواتین کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے لیڈیز ڈرائیونگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:45:07