اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی پھیلا دی،کتنے لوگ ہلاک اور لاپتہ ہوئے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ،جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں عجیب فوجداری قوانین ہیں،رات کو گھروں میں ڈکیتی کے دوران زیادتی ہوتی ہے۔ عدالت نے کہاکہ دوران ٹرائل ملزمان کی شناخت کا پوچھا جاتا ہے، اے سی کمروں میں بیٹھ کر غیر ضروری سوالات پوچھے جاتے ہیں، لڑائی کے کیس کو غیرت کا معاملہ بنادیا جاتا ہے،عدالت نے کہا کہ ایک 22 سال کے نوجوان کو کھیل کے دوران تکرار پر قتل کیا گیا،ملزم کی بہن نے اس قتل کو غیرت کا معاملہ قرار دینے کی کوشش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹانعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی متنازع شہریت کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواستنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ ؛ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستیں مستردنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 370 کیخلاف دائر تمام آئینی
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے نیب کے نوٹسز کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیالاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نیب کے نوٹسز کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے ہائی کورٹ میں نیب کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا ہے، عدالت میں دی جانے والی درخواست میں نیب کی اثاثوں کے چھان بین کو چیلنج کیا گیا ہے۔د
مزید پڑھ »
دہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوعنئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) مچل بیچلیٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ دہلی فسادات کے دوران 35 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ رجسٹری ،فردوس شمیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مبینہ
مزید پڑھ »