تین بیانیوں کی وفات حسرتِ آیات … (آخری)

پاکستان خبریں خبریں

تین بیانیوں کی وفات حسرتِ آیات … (آخری)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

جس بیانیے میں سے سب سے جلدی ''پھوک‘‘ نکلی ہے وہ تیسرا بیانیہ ہے اور وہ یہ کہ اسحاق ڈار بہت زبردست ماہرِ معاشیات‘ توپ قسم کے وزیر خزانہ اور اقتصادی جادوگر ہیں۔ یہ عاجز تو عرصۂ دراز سے کہہ رہا ہے کہ موصوف کا معاشیات سے دور دور کا بھی کوئی تعلق نہیں۔ وہ صرف ایک اعلیٰ درجے کے اکاؤنٹنٹ ہیں جو نفع و نقصان کو اوپر نیچے کرنے‘ کمپنی کی بیلنس شیٹ میں مہارت سے گڑ بڑ کرنے‘ بینکوں سے معاملات طے کرنے‘ کمپنی کے Assetsکو بڑھا چڑھا کر اوقات سے زیادہ قرضہ منظور کروانے اور پہلے سے حاصل کردہ قرضوں کو ری...

موصوف محض ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں جو دنیا میں کہیں بھی ماہرِ معاشیات تصور نہیں کیا جاتا۔ میں نے فیصل آباد کے ایک سیٹھ کو اپنے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو اپنے کانوں سے ''منشی کو بلاؤ‘‘ کہتے ہوئے سنا اور اس سے دل ہی دل میں اتفاق بھی کیا مگر آج کل حالات کی خرابی‘ مقدمات کی بھرمار‘ پکڑا پکڑائی کی پھرتیوں اور مختلف بہانوں سے رگڑا لگانے کے موسم میں بہتر یہی ہے کہ بندہ میسنا بن کر پھرتا رہے۔ جب سے فواد چودھری کو معزز لوگوں کو منشی کہنے کی پاداش میں تھانے اور حوالات کی سیر کرتے دیکھا ہے اور لفظ...

مفتاح اسماعیل سے سو اختلاف کیے جا سکتے ہیں مگر کم از کم انہوں نے سو پیاز اور سو جوتے کھانے والے شہرۂ آفاق طریقہ کار سے یکسر بچ بچاؤ کرتے ہوئے فوراً ہی سو...

موصوف نے برطانیہ سے پاکستان روانگی کے وقت فرمایا تھا کہ میں ڈالر کو دو سو روپے پر لے آؤں گا۔ انہوں نے جس طرح اپنی گزشتہ وزارت میں ڈالر کو جعلی طریقوں سے کم قیمت پر روکے رکھا‘ ان کا خیال تھا کہ وہ اس بار بھی اسی پرانی آزمودہ ترکیب کو استعمال کرتے ہوئے ڈالر کو دو سو روپے پر لے آئیں گے اور پٹرول وغیرہ کی قیمتیں بھی کنٹرول کر لیں گے۔ اس طرح وہ مفتاح اسماعیل کو خوار کرکے وزارت سے نکالنے کے عمل کو اپنی کارکردگی سے درست ثابت کر دیں گے مگر اب حالات وہ نہیں تھے۔ اب خزانے میں اتنے پیسے نہیں تھے کہ...

آخر ان برے حالات میں اسحاق ڈار کو پاکستان آنے کی اور پھر وزیر خزانہ کی مصیبت گلے ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟ میں نے یہ ملین ڈالر سوال شاہ جی سے کیا تو انہوں نے کہا کہ اس ملک میں سچائی معلوم کرنا تو ایک ناممکن قسم کا کام ہے؛ تاہم ان کی معلومات کے مطابق اسحاق ڈار کے زور زبردستی سے پاکستان آ کر وزیر خزانہ کی کرسی سنبھالنے کے پیچھے ان کا ایک بہت بڑا ذاتی مقصد تھا۔ میں نے پوچھا کہ کیا وہ اپنی سیل شدہ جائیداد‘ منجمد بینک اکاؤنٹ‘ اپنی پھنسی ہوئی سینیٹ کی نشست اور اپنے کیس ختم کروانے آئے تھے؟ شاہ جی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین بیانیوں کی وفات حسرتِ آیات … (3)تین بیانیوں کی وفات حسرتِ آیات … (3)Read Teen bayaniyon ki wafat Column by khalid masood khan that is originally published on, Tuesday 07 2023 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظشیخ رشیدکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظشیخ رشید کی ضمانت منظور ہوگی یا نہیں ؟ تین بجے فیصلہ سنایا جائےگا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں اسکول کی سابق پرنسپل پر تین طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے تحت مقدمہ درجآسٹریلیا میں اسکول کی سابق پرنسپل پر تین طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے تحت مقدمہ درجآسٹریلیا میں اسکول کی سابق پرنسپل پر تین طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج Detail News: InternatioalNews Australia Rape SchooloPrincipal
مزید پڑھ »

مردہ قرار دی گئی خاتون آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران زندہ ہوگئیمردہ قرار دی گئی خاتون آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران زندہ ہوگئیامریکی شہر نیویارک میں ایک خاتون کو اسپتال میں مردہ قرار دیا گیا جس کے بعد اس کے اہلِ خانہ آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے اسے گھر لے گئے۔
مزید پڑھ »

پٹرول بم کے بعد ادویات بم کی تیاری، ہوشربا اضافہپٹرول بم کے بعد ادویات بم کی تیاری، ہوشربا اضافہحکومت نے پیٹرول کے بعد اب ادویات کو بھی عوام کی پہنچ سے دورکرنے کی تیاری کرلی، وفاقی کابینہ کو ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری
مزید پڑھ »

'بابر پرفارم کرتا ہے تو آپ کی ٹوئٹ نہیں آتی'، کامران اکمل نے سوال کا کیا جواب دیا؟'بابر پرفارم کرتا ہے تو آپ کی ٹوئٹ نہیں آتی'، کامران اکمل نے سوال کا کیا جواب دیا؟بابر میرا بھائی ہے، مجھے اس کی تعریف کرنے کی ضرورت نہیں، میں نےکبھی اپنے سگے بھائیوں عمر اکمل اور عدنان اکمل کی بھی تعریف نہیں کی: کامران اکمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:44:15