جارجیا سال نو کا جشن کسطرح منائے گا؟ حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

جارجیا سال نو کا جشن کسطرح منائے گا؟ حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کاؤنٹی میکون کے کمیشن نے سال نو کے جشن پر 16 منزلہ ہوٹل کو دھماکے سے اڑانے کی منظوری دیدی

امریکی ریاست جارجیا میں سالِ نو کا جشن بالکل غیرمعمولی اور انوکھے انداز سے منایا جائے گا جس کی منظوری بھی دیدی گئی۔

اس عمارت کا نقشہ مشہور آرکیٹیکٹ موریس لیپیدس نے بنایا تھا جو فاؤنٹین بلیو سمیت متعدد عالمی شہرت یافتہ ہوٹل کے معمار ہیں۔ آخری بار اس ہوٹل کو رمادا پلازہ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ یہ تجربہ بھی ناکام ثابت ہوا تاہم 2017 سے یہ خالی پڑا ہے۔ اور اب اس کی مسماری کے لیے 20 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں ایک فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ کاؤنٹی کمیشن اس ہوٹل کی جگہ کیا چیز تعمیر کرنا چاہتی ہے لیکن دریا کے بالکل سامنے واقع ہونے کی وجہ سے اس کی لوکیشن کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیاشریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیاشریک حیات کو خوش رکھنے سے نہ صرف ہمارے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ اس سے ایک حیرت انگیز فائدہ بھی ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیاسعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا500 ارب ڈالرز کے نیوم منصوبے میں شامل سندالہ نامی جزیرے کو سب سے پہلے عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہاؤس فل 5: اکشے کمار اور ٹیم کا خصوصی گانے کے ساتھ 14 سال کا جشنہاؤس فل 5: اکشے کمار اور ٹیم کا خصوصی گانے کے ساتھ 14 سال کا جشنگانے میں اکشے کمار، رتیش دیشمکھ، فردین خان، جیکولین فرنانڈس، نرگس فخری سمیت تمام کاسٹ اور 100 رقاص شامل ہوں گے
مزید پڑھ »

اسموگ… اجتماعی بے نیازی سے ایمرجنسی تکاسموگ… اجتماعی بے نیازی سے ایمرجنسی تکلاہور اور نزدیکی علاقوں میں اسموگ کا مسئلہ پہلی بار نو دس برس قبل شدت کے ساتھ سامنے آیا
مزید پڑھ »

اعجاز خان کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں صرف 131 ووٹاعجاز خان کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں صرف 131 ووٹبگ باس کے سابقہ ​​کنٹسٹنٹ اعجاز خان نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا لیکن حیرت انگیز طور پر انہیں ورسوا حلقے سے صرف 131 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے کلاسیکیل تھیٹر کی بحالی کیلئے متحرک، حکمت عملی تیارحکومت پنجاب کے کلاسیکیل تھیٹر کی بحالی کیلئے متحرک، حکمت عملی تیارجلد بین الثقافتی موضوعات پر مبنی پلے عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:08:00