جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرم

پاکستان خبریں خبریں

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

’جارج فلائیڈ کو کورونا وائرس کا انفیکشن تھا‘ مزید بی بی سی کے لائیو پیج پر

نیشنل ایسوسی ایشن فار ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل نامی تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے 'ان کے اعمال نے ہمارے معاشرے میں سیاہ فام لوگوں کے خلاف ایک خطرناک نظیر قائم کی ہے جو نسلی امتیاز، زینو فوبیا اور تعصب پر مبنی ہے۔'اس واقعے کے بعد امریکہ میں نسلی تشدد کی تاریخ پر بحث ہونے لگی ہے۔ پولیس کی بربریت کے ختم نہ ہونے والے سلسلے کے خلاف لوگوں کا غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے۔

مینیا پولس کے میئر جیکب فرائی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'امریکہ میں سیاہ فام برادری سے تعلق رکھنے کا مطلب سزائے موت نہیں ہونا چاہیے۔'سوشل میڈیا پر 'بلیک لائوز میٹر' اور 'جسٹس فرار جارج فلوئیڈ' جیسے ہیش ٹیگز ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ اس مخصوص طبقہ کے لوگوں کے خلاف پولیس کی بربریت کو چیلنج کرنے کے لیے سنہ 1966 میں آکلینڈ میں بلیک پینتھر پارٹی کا قیام عمل میں آیا تھا۔

اس ڈیٹا بیس کے ذریعے 'پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کی بے دردی کے ساتھ ہلاکت' کی بات سامنے آئی ہے۔ 'افریقی امریکیوں کے خلاف امتیازی سلوک' کے عنوان سے اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'بالٹیمور پولیس ڈیپارٹمنٹ غیر متناسب طور پر افریقی امریکیوں کو سڑک کے کنارے چلنے سے روکتی ہے۔' سنہ 2016 کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ سات لاکھ ایک ہزار کل وقتی پولیس افسران میں سے 71 فیصد سفید فام تھے جبکہ 27 فیصد افسران دوسرے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاقت کے استعمال پرتشویش ہے، نیویارک ، الینوئس کے گورنرز کی ٹرمپ پر تنقیدطاقت کے استعمال پرتشویش ہے، نیویارک ، الینوئس کے گورنرز کی ٹرمپ پر تنقیدطاقت کے استعمال پرتشویش ہے، نیویارک ، الینوئس کے گورنرز کی ٹرمپ پر تنقید JBPritzker DonaldTrump NewYork IllinoisGovernors Criticized Demonstrations realDonaldTrump JBPritzker
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتسیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتواشنگٹن : امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر طاقتکے استعمال کی مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »

امریکہ: کرفیو کے باوجود پُرتشدد مظاہرے جاری، ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکیامریکہ: کرفیو کے باوجود پُرتشدد مظاہرے جاری، ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکیامریکہ میں پولیس تحویل میں جارج فلائیز کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے ساتویں دن میں داخل ہو رہے ہیں اور امریکہ کے مختلف شہروں میں ایسے پر تشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی مثال دہائیوں میں نہیں ملتی۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »

نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردونیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردوقومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف کو طلب کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 01:44:55