اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ” جاز“(jazz)نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 1.2ارب روپے
امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے ، اس امداد میں چھوٹے اور درمیانے اقدامات شامل ہوں گے جن کا مقصد وبائی مرض کے منفی تاثر کو ختم کرنا ہو گا ، بنیادی طور پر نہایت کمزور طبقات کو مدد فراہم کرنا بھی اس میں شامل ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والی کمپنی کا کہناتھا کہ پاکستان بھر میں صف اول کی ویلفیئر آرگنائزیشن کو بھی تعاون فراہم کیاجا ئے گا ۔ جاز کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ ، وینٹی لیٹرز کی فرہمی اور وبائی مرض سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے افراد کو راشن فراہم کیا جانا شامل ہے ۔کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ہمارے تمام ملازمین بھی اپنی تین روز کی تنخواہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وقف کر رہے ہیں اور اگر ہمارے صارفین بھی اس میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو وہ جاز کیش...
جاز کے سی ای او عامر ابراہیم کا کہناتھا کہ گزشتہ 25 سالوں میں کسی بھی بحران کے آنے پر ہم اس کے حل کیلئے ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں ،ایک ڈیجیٹل کمپنی کی حیثیت سے آن لائن رابطے کے ذریعے معیشت کو آگے بڑھانے میں ہمارا بہت بڑا کردار ہے۔عالمی بحران جس حد پھیل چکا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے ، ہماری دعائیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں مقیم ملازمین کے لیے سب سے خطرناک خبر آگئی، کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگنے والا ہے، حکومت نے اجازت دے دیریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم ملازمین کو کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگنے کی تیاری۔ حکومت نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4,072ہوگئیآج کورونا وائرس کے مزید کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14لاکھ31ہزارافراد متاثر، 82ہزار ہلاککورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14لاکھ31ہزارافراد متاثر، 82ہزار ہلاک Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اگرچہ کورونا وائرس کی وباءپر قابو پا لیا تھا لیکن پہلے سے ہسپتالوں میں موجود مریضوں میں سے گاہے لوگوں کی اموات ہو رہی تھیں۔ اب اس
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہزار96ہوگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »