جامعت کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ پاکستان میں پالیسی ساز معاشی خوش حالی کو اہمیت نہیں دیتے اور حکومتیں اس پہلو کو نظر انداز کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ جرمنی کی معاشی طاقت نے ان کے دوبارہ اتحاد کا باعث بنایا۔ معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور افراط زر کی شرائط کے اثرات پر روشنی ڈالی۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں پالیسی ساز اس بات کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں کہ انسانوں کی ترقی اولین ترجیح ہونی چاہیے اور ہمارے پالیسی ساز وں نے معاشی خوش حالی کو کبھی اہمیت نہیں دی اور حکومتیں اس پہلو کو تواترکے ساتھ نظر انداز کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومتیں اس پہلو کو تواترکے ساتھ نظر انداز کر رہی ہیں اور ہم تاحال دوسری قوموں سے سیکھنے سے قاصرہیں۔ معروف ماہر معاشیات وسابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ افراط زر میں کمی اکثر بے روزگاری میں اضافے کا باعث بنتی ہے، لیکن یہ نظریہ لاگت بڑھانے والی افراط زر کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار نہیں ہے۔
معاشی خوش حالی پالیسی ساز بے روزگاری افراط زر ڈیجیٹلائزیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کی جامعات میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنے کا مجوزہ قانون آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہےجامعات ترمیمی بل کے تحت کوئی بھی حاضر سروس افسر وائس چانسلر بننے کا اہل ہوگا جبکہ بل کے ذریعے سول سوسائٹی کے نمائندوں اور ذہین افراد کو بھی وائس چانسلر بنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سرچ کمیٹی کی سفارش پر تجویز کردہ 3 میں سے 1 کو رئیس الجامعہ مقرر کر سکیں گے۔ مجوزہ قانون کے تحت جامعات میں وائس چانسلرز کے عہدے کے لیے اہلیت کا معیار تبدیل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کی کارروائی، جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتارامریکی قونصیلٹ کراچی کی تحریری شکایت پر ملزم کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »
کراچی: انٹر میں کم نتائج پر قائم کمیٹی نے الٹا زیادہ نمبر والوں کو نشانے پر لے لیااین ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحقیقات کیں، رپورٹ 12 فروری کو پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »
ایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدممعاشی چیلنجز کے باوجود 872 ارب روپے کی ٹیکس کلیکشن خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ
مزید پڑھ »
سید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانجنگ کے باعث دونوں شہید رہنماؤں کو امانتاً سپرد خاک کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا منافقت کی بدترین مثال ہے، آئی ایس پی آرایک سینئر بھارتی فوجی افسر پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے پکڑا گیا بھارتی جنرل نے اس بات کو مکمل نظر انداز کردیا
مزید پڑھ »