ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کی کارروائی، جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کی کارروائی، جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امریکی قونصیلٹ کراچی کی تحریری شکایت پر ملزم کو گرفتار کیا گیا

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امریکی قونصیلٹ کراچی نے مذکورہ جعلی ایجنٹ کے خلاف تحریری شکایت درج کرائی جس پرکارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے ملزم کو گرفتارکیا۔ جعلی ایجنٹ کی شناخت عاطف شاہ کے نام سے ہوئی۔

ترجمان کے مطابق جعلی ایجنٹ کو چھاپہ مار کارروائی میں گلشن جمال سے گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق جمیل احمد نامی شخص بغیر شیڈول انٹرویو کے لیے امریکی قونصل خانے پہنچا اور جعلی اپوائنٹمنٹ کنفرمیشن پیش کی۔ جمیل احمد سے پوچھ گچھ پراس نے بتایا کہ سید عاطف شاہ نامی ایجنٹ نے اس کو مذکورہ دستاویزات فراہم کیں۔

ملزم سید عاطف شاہ نے جمیل احمد سے اس جعلسازی کے عوض 3 لاکھ روپے لینے تھے جن میں سے ایک لاکھ 65 ہزار روپے ملزم پہلے ہی وصول کرچکا تھا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔Feb 06, 2025 03:56 PMجسٹس بابرستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیاپاکستانی لڑکے کی محبت میں آئی امریکی خاتون وطن واپس روانہ، ویڈیو دیکھیںمیڈیکل طالبہ سے ساتھی کی زیادتی، فحش ویڈیو بنا کر 18 لاکھ ہتھیا لیے’تمہیں برطرف کردیا گیا‘، ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کردیخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی دستاویزات پر پولینڈ جانے والا مسافر گرفتارجعلی دستاویزات پر پولینڈ جانے والا مسافر گرفتارملزم کیجانب سے پیش کیا گیا پولینڈ کا ریزیڈینٹ کارڈ جعلی نکلا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ایف آئی اے افسر اور ساتھی پر 2 ہزار ڈالرز لینے کا الزامایف آئی اے افسر اور ساتھی پر 2 ہزار ڈالرز لینے کا الزاماے ایس آئی عطاء اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار، غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ۔
مزید پڑھ »

کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارامریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی بڑی کارروائی
مزید پڑھ »

مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان گرفتارمریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدگرفتار ملزم کے قبضے سے ڈالرز، درہم، برطانوی پاؤنڈز، سعودی ریال اور پاکستانی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھ »

اف سی اے افسر اور شپنگ ایجنٹ کی گرفتاری: بحری جہاز عملے سے رشوت لینے کا الزاماف سی اے افسر اور شپنگ ایجنٹ کی گرفتاری: بحری جہاز عملے سے رشوت لینے کا الزامایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ایک ایف آئی اے افسر اور اس کے ساتھی شپنگ ایجنٹ کو غیر ملکی بحری جہاز کے عملے سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملوث اہلکاروں نے امیگریشن کلیئرنس کے عوض 2 ہزار امریکی ڈالر لینے کی تے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 00:16:33