اے ایس آئی عطاء اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار، غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ۔
غیر ملکی بحری جہاز کے عملے سے 2ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ؛ ایف آئی اے افسر کا ساتھی بھی گرفتار اے ایس آئی عطا اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار نے 2 ہزار امریکی ڈالر لیکر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی غیر ملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرز لینے کا معاملے پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ایف آئی اے افسر کے ساتھی شپنگ ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا۔ گرفتار ندیم اعوان نے بحری جہاز پر موجود ٹیکنیشنز کی امیگریشن کلیئرنس کے لیے جعلی دستاویزات تیار کیں جس میں ایل سی، ٹیکنیشن کیڈرز میں
تبدیلی اور ای میل سمیت تمام پیپرز شامل ہیں۔ ایف آئی اے امیگریشن پورٹ قاسم کے دونوں اہلکاروں نے 8 ٹیکنیشنز کی کلیئرنس کے لیے 4 ہزار ڈالر مانگے تھے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اے ایس آئی عطاء اللہ میمن نے امیگریشن کلیئرنس کے نام پر بحری جہاز کے کپتان کو بلیک میل کیا۔ واضح رہے کہ عطا اللہ میمن اور ملوث ایف آئی اے اہلکار نے 2 ہزار امریکی ڈالر لیکر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی
ایف آئی اے انڈسٹری کریپشن انڈسٹری کریپشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقابملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
اف سی اے افسر اور شپنگ ایجنٹ کی گرفتاری: بحری جہاز عملے سے رشوت لینے کا الزامایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ایک ایف آئی اے افسر اور اس کے ساتھی شپنگ ایجنٹ کو غیر ملکی بحری جہاز کے عملے سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملوث اہلکاروں نے امیگریشن کلیئرنس کے عوض 2 ہزار امریکی ڈالر لینے کی تے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے کا ملزم فرار، پولیس نے ایف آئی اے کا لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کردیاڈی پی او نے کہا کہ ایف آئی اے کو صورتِ حال سے آگاہ کیا تھا، اس کے باوجود ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو چارج شیٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر کی ضمانت مسترد کر دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر بن کر شہری کے اغواء اور ڈکیتی کے شریک ملزم ارباز عباسی کی ضمانت مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارملزمان نے بیرون ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتارملزمان نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر ایک کروڑ روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »