غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارہ امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنائی اور گرفتار ملزم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کو بھی بےنقاب کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ دوران امیگریشن مشکوک معلومات پر مسافر کو مزید تفتیش کے لیے جنرل چیکنگ افسران کے حوالے کیا گیا، تفتیش کے دوران ملزم صدام حسین نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلر قاری امجد یورپ میں غیر قانونی ڈنکی اور سمندر کے راستے لوگوں کو بھیجنے میں ملوث ہے، گرفتارملزم نے مزید انکشاف کیا کہ انسانی اسمگلر قاری امجد کا تعلق شیخوپورہ سے ہے اور بیرون ملک مقیم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتارجعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتارتینوں ملزمان قانونی کارروائی اور تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہارایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہارپاکستان میں شہری اور معاشی حقوق کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے،خواتین، اقلیتوں، بزرگوں ،مہاجرین اور بے گھر افراد کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوگا، ایچ آر سی پی
مزید پڑھ »

غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیایونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیافاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین کے کشتی حادثے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا ہے اور 18 انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلر خرم ججہ کا نام مرکزی ملزم کے طور پر سامنے آیا ہے جو لیبیا میں مقیم ہے اور انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے اجلاس کی صدارت کیوزیر اعظم نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے اجلاس کی صدارت کیوزیرِ اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ اور معصوم پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے کے غیر قانونی طریقوں کا جھانسہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیرِ اعظم نے یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ 2023 میں یونان کے اسی علاقے میں ایک دردناک واقع ہوا جس میں 262 پاکستانی جان سے گئے۔
مزید پڑھ »

اپنی گرفتاری کا جعلی وارنٹ پوسٹ کرنے والا چینی شہری گرفتاراپنی گرفتاری کا جعلی وارنٹ پوسٹ کرنے والا چینی شہری گرفتار11 نومبر کو ایک شخص نے اپنی تصویر کے ساتھ ’وانٹڈ آرڈر‘ پوسٹ کیا جس میں خود کو مفرور بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:08:09