ایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

ایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں شہری اور معاشی حقوق کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے،خواتین، اقلیتوں، بزرگوں ،مہاجرین اور بے گھر افراد کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوگا، ایچ آر سی پی

ایچ آر سی پی کا کہنا ہےکہ لوگوں کو خود پر سنسرشپ عائدکرنے پر مجبور کرنےکی حکمت عملی اب براہ راست اقدامات میں تبدیل ہوگئی ہے،فوٹو: فائل

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں شہری اور معاشی حقوق کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے،خواتین، اقلیتوں، بزرگوں ،مہاجرین اور بے گھر افراد کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوگا۔ ایچ آر سی پی کا کہنا ہےکہ لوگوں کو خود پر سنسرشپ عائدکرنے پر مجبور کرنےکی حکمت عملی اب براہ راست اقدامات میں تبدیل ہوگئی ہے، خاص طور پر ڈیجیٹل میدان میں، جہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سخت قوانین اور پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »

پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشانبجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشانبجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے سرکاری اقدامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس کے معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش اظہار کی۔
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کے ہاسٹلز خالی کروانے اور راستوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیاایچ آر سی پی نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کے ہاسٹلز خالی کروانے اور راستوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیاانسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے طلبہ سے ہاسٹلز خالی کروانے اور اسلام آباد کی طرف جانے والے راستوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی کے ترجمان نے کہا کہ ہاسٹلز خالی کروانے کا اقدام تشویش کا باعث ہے اور طلبہ کو بغیر کسی جرم یا قصور کے پناہ سے محروم کر دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 02:19:44