کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے سرکاری اقدامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس کے معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش اظہار کی۔
سرکاری احکامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس، وی پی این اور واٹس ایپ معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش کا اظہارکونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسن عباس کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس نے اس موقع پر سرکاری احکامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس گاہے بگاہے معطل کرنے، وی پی این اور واٹس ایپ بند کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا۔ شرکائے اجلاس نے کہا کہ ہر دور میں آزادی صحافت کے لیے سی پی این ای کی تاریخی جدوجہد رہی ہے اور اس وقت بھی سی پی این ای کو ملک میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے پیش نظر ایک ٹھوس اور جامع لائحہ عمل تشکیل دے کر آواز اٹھانا ہوگی۔
آزادی صحافت پریس فریڈم کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز مانیٹرنگ کمیٹی انٹرنیٹ سروس کے معطل کرنے کے اقدامات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات کے خلاف تشویش نشین ہوئیکونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (CPNE) کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے ملک کے صحافیوں کے قتل کے واقعات، ہر روزہ جنگی عملے پر کھاک کے ساتھ انٹرنیٹ کی سروس کو معطل کرنے کے اقدامات پر بیعت قدم کی۔
مزید پڑھ »
کرشنا ابھیشیک نے اہلیہ کشمیرا شاہ کی صحت کے متعلق بڑی اپڈیٹ دے دیمداحوں نے سوشل میڈیا پر کشمیرا کی شیئر کردہ خون آلود ٹشوز کی تصاویر دیکھ کر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیاسابق کرکٹر کا بابر کی فارم پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »