مداحوں نے سوشل میڈیا پر کشمیرا کی شیئر کردہ خون آلود ٹشوز کی تصاویر دیکھ کر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
ان کے شوہر، کامیڈین کرشنا ابھیشیک، نے مداحوں کو اطلاع دی کہ کشمیرا اب خطرے سے باہر ہیں اور تیزی سے صحتیاب ہو رہی ہیں۔
اداکار نے کہا: "یہ ایک بڑا حادثہ تھا، لیکن وہ محفوظ ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو میں شوٹنگ چھوڑ کر فوراً ان کے پاس پہنچ جاتا۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کامیڈین کرشنا کی اہلیہ اداکارہ کشمیرا امریکا میں کار حادثے میں زخمیکشمیرا شاہ متعدد ہندی اور مراٹھی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ انہوں نے ریئلٹی شو بگ باس 1 اور نچ بلیے 3 میں بھی حصہ لیا تھ
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیکابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہپاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے پولیس کے وفد کو واقعے سے متعلق بریفنگ دی
مزید پڑھ »
’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلیہ ویڈیو 2022 کی ہے جب اداکار ساتھی اداکارہ نمرت کور کے ہمراہ اپنی فلم 'داسوی' کی تشہیر میں مصروف تھے
مزید پڑھ »
طلاق کی خبریں: ابھیشیک کی اپنی دوسری شادی کیلئے ماضی کی ٹوئٹ وائرلبھارتی میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی وجہ اداکارہ نمرت کور اور ابھیشیک کا غیر مینہ ازدواجی تعلق قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی اسلام آباد پولیس کیخلاف کارروائی کی منظوریوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مقدمات درج کرنے کی ہدایت دے دی
مزید پڑھ »