بھارتی کامیڈین کرشنا کی اہلیہ اداکارہ کشمیرا امریکا میں کار حادثے میں زخمی

Bollywood خبریں

بھارتی کامیڈین کرشنا کی اہلیہ اداکارہ کشمیرا امریکا میں کار حادثے میں زخمی
Car Accident
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کشمیرا شاہ متعدد ہندی اور مراٹھی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ انہوں نے ریئلٹی شو بگ باس 1 اور نچ بلیے 3 میں بھی حصہ لیا تھ

بھارتی کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ اداکارہ کشمیرا شاہ امریکا میں کار حادثے میں معمولی زخمی ہوگئیں۔

انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس حادثے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ حادثے کے وقت وہ گاڑی میں اکیلی تھیں ،انہوں نےخدا کا شکر ادا کیا کہ وہ زندہ بچ گئیں اور کہا کہ یہ عجیب حادثہ تھا، کچھ بھی ہو سکتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Car Accident

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ کشمیرا خطرناک حادثے کا شکاربھارتی اداکارہ کشمیرا خطرناک حادثے کا شکارمداحوں کی اداکارہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں
مزید پڑھ »

لاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتیلاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتیدستی انٹرنیشنل فیسٹیول میں امریکا سمیت کئی ممالک کے فنکار شریک، بھارتی ہدایت کار کی آمد بھی متوقع
مزید پڑھ »

امریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیںامریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیںامریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چلکوری بھارتی نژاد خاتون ہیں
مزید پڑھ »

مشہور زمانہ فلم ’شعلے‘ میں کس اداکارکو سب سے زیادہ اور کسے سب سے کم معاوضہ ملا؟مشہور زمانہ فلم ’شعلے‘ میں کس اداکارکو سب سے زیادہ اور کسے سب سے کم معاوضہ ملا؟ہدایت کار رمیش سپی کی 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم ’شعلے‘ بھارتی سنیما کی تاریخی فلموں میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے صدر بننے سے امریکا میں مقیم بھارتی پریشانٹرمپ کے صدر بننے سے امریکا میں مقیم بھارتی پریشانامریکا میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن افراد میں بھارتی شہری تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »

نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردینورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:18:20