مشہور زمانہ فلم ’شعلے‘ میں کس اداکارکو سب سے زیادہ اور کسے سب سے کم معاوضہ ملا؟

Amitabh Bachchan خبریں

مشہور زمانہ فلم ’شعلے‘ میں کس اداکارکو سب سے زیادہ اور کسے سب سے کم معاوضہ ملا؟
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ہدایت کار رمیش سپی کی 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم ’شعلے‘ بھارتی سنیما کی تاریخی فلموں میں سے ایک ہے

/ فائل فوٹو

، فلم کی اسٹار کاسٹ میں دھرمیندر، امیتابھ بچن، امجد خان، سنجیو کمار، ہیما مالنی اور جیا بچن شامل تھے۔ شعلے میں دھرمیندر کے بعد سنجیو کمارسب سے زیادہ معاوضہ لینے والے دوسرے اداکار تھے جنہوں نے اس فلم کیلئے ایک لاکھ 25 ہزار روپے کا معاوضہ لیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ فلم شعلے کے سامبا کو 12 ہزار، کالیا کا کردار ادا کرنے والے وجو کھوٹے کو 10ہزار اور امام صاحب کا کردار ادا کرنے والے اداکار اے کے ہنگل کو صرف 8 ہزار روپے میں کاسٹ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟شعلے کی کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ دھرمندر کو دیا گیا
مزید پڑھ »

ایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادیمیرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ (پانی کا زیادہ استعمال) اور صفائی کا خیال رکھنا ہے: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »

معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںمعاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںتوہم پرستی کی سب سے بڑی وجہ کم علمی اور دینی اَحکام سے ناواقفیت ہے
مزید پڑھ »

کارتک آریان کی اپنے بجٹ سے چھ گنا زیادہ بزنس کرنے والی فلم کون سی ہے؟کارتک آریان کی اپنے بجٹ سے چھ گنا زیادہ بزنس کرنے والی فلم کون سی ہے؟فلم 40 دن تک سینما گھروں میں چلتی رہی اور 2018 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہوگئی
مزید پڑھ »

این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندیاین ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندیپاکستان کاربن کے عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈال رہا ہے جبکہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ہے، احسن اقبال
مزید پڑھ »

پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواپختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواسب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:18:52