پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التوا

پاکستان خبریں خبریں

پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں

خیبر پختونخوا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔رپورٹ کے مطابق صوبے کی تمام انسداد دہشت گردی عدالتوں میں دہشت گردی کے مختلف نوعیت کے 290 مقدمات زیر التوا ہیں ۔ سب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں۔صوبائی دارالحکومت پشاور کی اے ٹی سی عدالت نمبر ایک میں 64، اے ٹی سی پشاور عدالت نمبر 2 میں 51 جب کہ اے ٹی سی پشاور کی عدالت نمبر 3 میں 71 مقدمات زیر التوا ہیں۔ پشاور کی ان تینوں عدالتوں میں 190 سے زائد مقدمات زیر التوا...

نمبر پر مردان کی اے ٹی سی عدالت میں24 مقدمات زیر التوا ہیں۔ اسی طرح تیمرگرہ اے ٹی سی میں 20 ، کوہاٹ میں 19 اور ایبٹ آباد کی اے ٹی سی میں 17 مقدمات زیر التوا ہیں۔سوات کی 2 اے ٹی سی کورٹس میں 6 ، بنوں میں 5 مقدمات زیر التوا ہیں۔ ڈی آئی خان اور بونیر کی اے ٹی سی کورٹس میں 2، 2 اور ملاکنڈ بٹ خیلہ کی اے ٹی سی میں 3 مقدمات زیر التوا ہیں۔Nov 04, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگجانی میں قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ محفوظسنگجانی میں قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATA سمیت سنگین نوعیت کی 11دفعات شامل
مزید پڑھ »

کراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی کے ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی پر پولیس نے آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج کرلیے، مقدمے میں دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہاعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہانسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمعکراچی ائیرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمعخودکش دھماکا آؤٹر ٹرمینل جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کے قریب سی اے اے گارڈ روم کے سامنے ہوا تھا: رپورٹ
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:12:31