ڈی پی او نے کہا کہ ایف آئی اے کو صورتِ حال سے آگاہ کیا تھا، اس کے باوجود ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو چارج شیٹ کیا گیا
ڈی پی او سیالکوٹ نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم عثمان ججہ کی رہائی سے متعلق ایف آئی اے کو لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر کو ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کی، ایک روزہ نوٹس پر جوڈیشل کردیا، 17 دسمبر کو ایف آئی کی تفتیش کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیا گیا۔ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا، ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا یاد رہے کہ یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ فرار ہوگیا، ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا، ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا۔
یونان کشتی حادثہ: مرکزی ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل، غفلت برتنے پرپولیس افسران کیخلاف کارروائی شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پرملزم کو پیکا ایکٹ کے تحت 9 سال قیدکی سزاایف آئی اے کا مؤقف تھا کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا منگیتر تھا، منگنی ختم ہونے پر ملزم نے تصاویر وائرل کردیں
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ کار چوری کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکملزم کا ساتھی فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے گاڑی اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کرلیابیٹے کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے قمر الزمان، عثمان، آصف اور صوفیہ وغیرہ کو 24 لاکھ روپے دیے، مقدمہ
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے میں لواحقین کی مدعیت میں ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔
مزید پڑھ »
ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتارملزم سنگین جرائم کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »