ایف آئی اے کا مؤقف تھا کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا منگیتر تھا، منگنی ختم ہونے پر ملزم نے تصاویر وائرل کردیں
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت مقدمےکا فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو مجموعی طور پر 9 سال قید کی سزا سنادی۔
لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنےکے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد شعیب کو مجموعی طور پر 9 سال قید کی سزا سنائی، ملزم پر مجموعی طور پر 90 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم بھی دیا، عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ملزم کو اسی طرح کے کیس میں 2017 میں بھی سزا ہوچکی ہے ، ملزم کی اپیل تاحال سندھ ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے، ملزم نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلا کر پریشان کرتارہا ہے، ملزم جان بوجھ کرمتاثرہ لڑکی کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا رہا ہے۔
۔بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہ2 سال میں آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کتنی رقم دی گئی؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں: پولیس
مزید پڑھ »
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
صارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتفوٹو فائلانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیمنصوبے کے تحت بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے ترسیلی نظام کو اَپ گریڈ اور جدید بنایا جائے گا
مزید پڑھ »
مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
متھیرا کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب نازیبا ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ نازیبا ویڈیوز کو متھیرا سے منسوب کیا گیا تھا جو تیزی سے وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »