بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

منصوبے کے تحت بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے ترسیلی نظام کو اَپ گریڈ اور جدید بنایا جائے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے اور بجلی کی فراہمی میں بہتری کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔

ابتدائی طور پر یہ منصوبہ تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کو سہولت فراہم کرے گا جس سے ان علاقوں میں توانائی کی ترسیل زیادہ مؤثر اور پائیدار ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ، سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے چار گرڈ اسٹیشنز کی وولٹیج کو 66 کلو واٹ سے 132 کلو وولٹ تک اَپ گریڈ کیا جائے گا جو نہ صرف ترسیلی نظام میں نقصانات کو کم کرے گا بلکہ بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب کو بھی پورا کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری کی اہلیہ رابعہ نے پی آئی بی تھانے میں پولیس اہلکاروں کے خلاف درخواست دیدی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی روس کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی، یوکرینی صدر کا دعویٰرواں سال کے اوائل میں امریکی ایوان نمائندگان نے 61 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دی تھی
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کیلیے اقدامات شروع کر دیےایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کیلیے اقدامات شروع کر دیے* پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیےشیخوپورہ اوراوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی شروع کردی گئی ہے، اے ڈی بی
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںاسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںپاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مظاہرین کی بے گناہ زندگی کے موت پر بی بی سی کی ٹیم نے معلومات جمع کی ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیاحتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:00:28