ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزم سنگین جرائم کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا، جس کی شناخت ثناء اللہ کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2021 میں ڈکیتی کی دفعات کے تحت تھانہ صدر جامپور، راجن پور میں مقدمہ درج تھا۔ ملزم سنگین جرائم کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ بعد ازاں، ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ریاض کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ این سی بی انٹرپول 24/7 پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم قطر سے گرفتاراقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم قطر سے گرفتارملزم کے خلاف رواں سال اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ گھکڑ منڈی گجرانوالہ میں مقدمہ درج ہوا تھا
مزید پڑھ »

قتل کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری امارات سے گرفتارقتل کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری امارات سے گرفتارعلی رضا اور محمد نادر پنجاب پولیس کو مطلوب اور قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گئے تھے
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئےوزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئےوزیراعظم عرب اسلامک اجلاس کے بعد سعودی عرب سے براہ راست باکو پہنچے
مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیعاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیسعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
مزید پڑھ »

شام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںشام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںابو محمد الجولانی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھ »

شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیاشام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیاترکیہ سمیت تمام فریقین کیساتھ شام کے معاملے پر رابطے میں ہیں، سعودی عرب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:01:59