ملزم کے خلاف رواں سال اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ گھکڑ منڈی گجرانوالہ میں مقدمہ درج ہوا تھا
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو قطر سے گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی جس کو قطر سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف رواں سال اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ گھکڑ منڈی گجرانوالہ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم سنگین جرائم کر کے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا تاہم ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول قطر کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ این سی بی انٹرپول 24/7 پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے۔Nov 28, 2024 01:22 AMNov 28, 2024 01:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قتل کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری امارات سے گرفتارعلی رضا اور محمد نادر پنجاب پولیس کو مطلوب اور قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گئے تھے
مزید پڑھ »
8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتارملزم قتل کرکے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا اور 8 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
مزید پڑھ »
پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکہلاک ملزم قتل، اقدام قتل اور ناجائز اسلحہ جیسی خطرناک وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ
مزید پڑھ »
کراچی: رینجرز نے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیاملزم آصف عرف آصف دبئی قتل و اقدام قتل کی 10 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے
مزید پڑھ »
سیالکوٹ: سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارمقتولہ زارہ کی ساس صغراں نے دوران تفتیش بتایا کہ نوید نےلاش کے ٹکڑے کیے
مزید پڑھ »
کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
مزید پڑھ »