ملزم قتل کرکے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا اور 8 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
ایف آئی اے کے مطابق این سی بی انٹرپول کی کارروائی کے ذریعے قتل کے مقدمے میں 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم کو بحرین سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائرپورٹ لایا گیا۔ ملزم کے خلاف 2016ء میں تھانہ فتح جنگ اٹک میں مقدمہ درج ہوا تھا اور ملزم گزشتہ 8 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم وسیم اکرم قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے ملزم کو اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کرنے کے بعد...
ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول بحرین کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ایف آئی اے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ این سی بی انٹرپول ہر وقت دنیا کے ساتھ رابطوں میں ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔Nov 06, 2024 12:57 PM190 ملین پاؤنڈز کیس : عمران اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، 79 سوالات پوچھ لیے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملیر جیل سے فرار ہونے والا ملزم پنجاب سے گرفتارشاہ لطیف تھانے کے ایس آئی او سمیت 4 اہلکاروں کی ٹیم خفیہ اطلاع پر پنجاب گئی تھی، انوسٹی گیشن انچارج
مزید پڑھ »
انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »
انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »
ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور کتنا مالی نقصان ہوا؟ اسرائیلی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیاایرانی حملہ ایک سال پہلےجنگ کے آغازکےبعد سے سب سے مہنگا حملہ تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
نو کروڑ روپے سے زائد کی پنیر چرانے والا 63 سالہ ملزم گرفتار63 years old cheese theft arrested
مزید پڑھ »