پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ہلاک ملزم قتل، اقدام قتل اور ناجائز اسلحہ جیسی خطرناک وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ

آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر و اجرتی قاتل اعظم خان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے شوٹر اعظم خان شدید زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا جو کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ سال 2023 میں علاقہ تھانہ لیاقت آباد لاہور میں ملزم نے شہری طلحہٰ عرفان اور عمر بٹ کو سر میں فائر مار کر بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ ہلاک ملزم نے 14 سال قبل کوٹ لکھپت کے علاقے میں شہری فیاض حسین کو اندھا دھند فائرنگ کرکے ناحق قتل کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پتوکی؛ سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکپتوکی؛ سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکہلاک ڈاکو ضلع قصور، لاہور اور ننکانہ میں ڈکیتی، راہزنی اور مویشی چوری کے 40 سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھے
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیںلاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیںبھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل
مزید پڑھ »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاکافغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاکپنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاکپنجاب حکومت نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی تھی، پنجاب پولیس
مزید پڑھ »

لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:09:47